گلگت ، قراقرم یونیورسٹی میں‌طلباء و طالبات کو انتظامیہ کی طرف سے حراساں‌کرنے انکشاف

گلگت ، قراقرم یونیورسٹی میں‌طلباء و طالبات کو انتظامیہ کی طرف سے حراساں‌کرنے انکشاف
5 سی این نیوز ویب گلگت.
گلگت بلتستان قراقرم یونیورسٹی میں طلباء و طالبات فیسوں میں‌35 فیصد اضافے پر سراپا احتجاج ہیں. گزشتہ دو ہفتوں‌سے آحتجاجی مظاہرے جاری ہیں‌، طلباء و طالبات نے اج بھی آحتجاجی مظاہرہ کیا اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ کہ یونیورسٹی انتظامیہ فیسوں میں اب تک 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا . جو انتہائی زیادتی ہیں، اس کے علاوہ یونیورسٹی کے اندر پولیس کے بے جا نفری کو بڑھا دیا گیا ہے اور سیکورٹی گارڈ کے ذرئعے طلباء و طالبات کو حراساں کرتے ہیں. سیکورٹی گارڈ ہر جگہ آتے ہیں اور مرضی سے طلبہ کو یونیورسٹی میں داخلے سے روکا جاتا ہے .یونیورسٹی میں پولیس کی اور گارڈ جہاں‌ان کا کوئی کام ہی نہیں.
طلباء و طالبات نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے بہت سارے طالبہ کے ایڈمیشن منسوخ کر کے یونیورسٹی میں‌داخلے پر پابندی لگا دیا گیا ہے.
احتجاجی دھرنے میں طلباء و طالبات کے کثیر تعداد میں شریک ہیں،اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ جو حالیہ اضافے کو فلفور کمی کر دی جائے. ہمارے 10 اسٹوڈنٹس کو دوبارہ بحال کر دیا جائے. احتجاج ہمارا شہری حق ہے . اگر کوئی احتجاج کرنے پر طلبہ کو کیسے نکال سکتا ہے .
urdu news, Disclosure of harassment of male and female students in Karakoram University, Gilgit by the administration

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں