ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ، آج دوسرے میں قومی ٹیم کا بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی. 3 کھیلاڑی اوٹ

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ آئی سی سی کرکٹ کے آج دوسرے میں قومی ٹیم کا بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی.
livescore, cricket news
5 سی این نیوزویب اسپورٹس،
ورلڈ کپ 2023، آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیبل پوائنٹ دوسے میچ میں قومی ٹیم کا مقابلہ نیدرلینڈ سے ہو رہا ہے ، قومی ٹیم ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کی دعوت پر لڑکھڑاتی بیٹنگ جاری ہے .153 رنز اب تک بنا چکا ہے اور 3 کھیلاڑی پولین لوٹ چکے ہیں ،پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رن پر گر گئی، فخر زمان 12 رنز بنا کر پولین پوٹ گئے . قومی ٹیم کے کپتان 5 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے. اور امام الحق بھی 15 اسکور کر کے پولین لوٹے،

محمد رضوان اور سعود شکیل کی محتاط بیٹنگ جاری ہیں ، محمد رضوان 63 بالوں پر 53 رنز جبکہ سعود شکیل 47 بالوں پر 66 رنز کھیل رہے ہیں‌
ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظمم نے کہا تھا کہ ہم کوشش کریں گے کہ اسکور سے 290 سے اگے لے کر جائے. تاہم پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے ابتداء میں‌ہی خراب کارکردگی دکھا رہی ہے.
livescore, cricket news, icc world cup 2023 ٹیبل پوائنٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں