ایشیا کپ 2023، بنگلہ دیش نے بھارت کو 6 رن سے بدترین شکست

ایشیا کپ 2023، بنگلہ دیش نے بھارت کو 6 رن سے بدترین شکست
live score, Asia cup 2023, cricket news
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس
ایشیا کپ 2023، کے سپر فور کے اخری میچ میں بنگلہ دیش نے انڈیا کو 6 رن سے شکست دے کر ایشیا کپ 2023 . ایشیا کپ 2023 کے اس میچ میں‌بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوور میں‌265 رن 8 وکٹوں‌کے نقصان پر بنا دیئے.
ایشیا کپ 2023 کے اس میچ میں‌بھارت نے 266 کے تعاقب میں‌ پوری ٹیم 259 پر اوٹ ہو گیا. بھارت کا بلے باز شبھمن نے 121 سکور کر کے نمایاں‌رہے. اکشر پٹیل نے 42، سوریا کمار نے 26، کے ایل راہول 21 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے،
بنگلہ دیش نے بالر مستفیض رحمان نے 3، تنظم حسن اور مہدی حسن نے 2،2 وکٹیں‌حاصل کر لئے. شکیب الحسن اور مہدی حسن میراز نے ایک ایک وکٹ حاصل کر لئے گئے.
بنگلہ دیش کے شروع کے بلے باز جلد اوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے تاہم شکیب الحسن نے 84 اور توحید برداوے نے 54 رن بنا کر نمایاں رہے.
live score, Asia cup 2023, cricket news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں