پاکستان وزارت دفاع میں نوکری کرنے کا بہترین مواقع.

پاکستان وزارت دفاع میں نوکری کرنے کا بہترین مواقع.
5 سی این جاپ ایڈیٹ
پاکستان وزارت دفاع میں نوکری کرنے کا بہترین مواقع ہیں، یہ خالی اسامیاں حکومت پاکستان کے وزارت دفاع کے ماتحت کام کرتے ہیں.
وزارت دفاع میں درجہ ذیل اسامیوں پر درخوستیں‌مطلوب ہیں.
1- اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس 17.
تعلیمی قابلیت سیکیڈ ڈویژن میں ایم اے ، ایم اے سی. ایچ ایس سی سے تسلیم شدہ .
2- ٹریفک انیلائز سپروائز. بی ایس 16
تعلیمی قابلیت ، گریجویشن تعلیم مکمل ہو.
3- اسسٹنت ، بی ایس 15 .
تعلیمی قابلیت ، گریجویشن
4- ٹریفک انیلائز، بی ایس 14
تعلیمی قابلیت گریجویشن ، یا مساوی تعلیمی قابلیت رکھتے ہو.
5- سب انسپکٹر، بی ایس 14
تعلیمی قابلیت گریجویشن
6- اپر لیول کلرک بی ایس 11
تعلیمی قابلیت ، انٹرمیڈیٹ،
7- لور ڈیژن کلرک بی ایس 9
میٹرک تعلیمی قابلیت ہونا چایئے.
8. ٹیکنکل مونیٹرینگ اسٹاف بی ایس 9
تعلیمی قابلیت گریجویشن
درجہ بالا اسامیوں پر اپلائی کرنے کے لیے مطلوبہ تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد پر پورا اترنا ضروری ہیں. درخواست لینے کی اخری تاریخ 12 فروری 2024 ہیں، اس کے بعد وصول ہونے والے درخواستوں کو مستر د کیا جائے گا.
عمر کی حد گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر کے لیے 3 سال کی رعایت ملے سکیں گے .
اپنے درخواست آن لائن، لنک جا کر جمع کر سکتے ہیں‌، درخواست کے ساتھ بی ایس 16 کے لیے، 1200 روپے، بی ایس 14 کے لیے 1500 روپے، اور بی ایس 17 کا فیس 2000 ادا کرنے ہونگے.
بی ایس 14 سے نیچے والے پوسٹوں‌کی فیس 850 ہونگے.
Job alert today, new job in ministry of defense

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں