محکمہ صحت گلگت بلتستان میں نوکری کا موقع ۔
محکمہ صحت گلگت بلتستان نوکری کا موقع ۔
Job alert , Gilgit Baltistan health department jon
گلگت بلتستان محکمہ صحت نے خالی آسامیوں کو پورا کرنے کیلئے اشتہار جاری کرتے ہوئے کہا کہ اہل افراد درخواست جمع کرا سکتے ہیں ۔
تمام اہل افراد ان لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں ۔
اپنا ڈیٹا اس لنک پر جمع کریں ۔ http://etc.hec.gov.pk
درخواست جمع کرنے میں کوئی دشواری ہو جائے تو اس لنک پر کلک کر کے گائنڈنس حاصل کریں ۔ Guidance
درخواست کی فیس 1000 روپے ادا کرنے ہونگے۔
بنک چالان یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ۔ http://etc.hec.gov.pk
Load/Hide Comments