پاکستان .اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں‌اسامیاں خالی ہیں

پاکستان .اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں‌اسامیاں خالی ہیں
Job Alert
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن OPF ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جسے 1979 میں حکومت پاکستان نے قائم کیا تھا۔ اس کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو فلاحی اور معاون خدمات فراہم کرنا ہے۔

اوورسیز پاکستاینز فاونڈیشن میں‌درجہ ذیل اسامیوں کے لیے درخواست مطلوب ہیں‌

جلد کے ماہرین
نرس لیڈی
ماہرین اطفال
ریڈیولوجسٹ

درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ: 20 فروری 2023

ماہانہ سلیری . 200,000

تعلیم: بیچلر، ماسٹر، ایف سی پی ایس، متعلقہ ڈپلومہ، ایم ڈی

ایڈریس . 12 شاہراہِ جمہوریت، G-5/2 G-5، اسلام آباد
اپلائی کرنے کے لیے او پی ایف کی ویب سائٹ لنگ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں