بین الاقوامی نیوز ، حماس کا اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد مرزائل داغ دیئے

بین الاقوامی نیوز ، حماس کا اسرائیل پر 5000 سے زائد مرزائل داغ دیئے
international news
5 سی این نیوز ویب انٹرنیشل.
حماس کے اسلامی تحریک کے عسکری ونگ نے آج صبح اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے 5 ہزار زائد مرزائل داغ دیئے . حماس اسلامی تحریک کے کمانڈر محمد الضیف نے عرب میڈیا میں اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ حماس اسلامی تحریک کے عسکری ونگ نے اسرائیل میں‌5 ہزار مرزائل فائر کئے ہیں اور جس کے نتیجے میں کافی عمارت کو نقصان پہنچا اور ایک خاتون جانبحق ہونے کی بھی اطلاع ہے.
حماس کے عسکری ونگ اسرائیل کے ناجائز قبضے کو ختم کر رکھیں گے.قابض اسریئل کو حماس کی سر زمین سے خاتمہ کرائیں‌، اس سے اسرائیل کے جرائم کا بھی خاتمہ ہو گا.

international news,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں