ایف آئی اے مختلف چھاپوں کے دوران 4 افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے مختلف چھاپوں کے دوران 4 افراد گرفتار
FIA arrested 4 suspected in Karachi
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں مختلف چھاپوں کے دوران 4 افراد کو دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایجنسی کے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے پورٹ سٹی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور چار افراد کو حراست میں لے لیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گرفتار افراد سے 105000 ڈالر برآمد کیے گئے ہیں، جب کہ ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں