پاکستان کرکٹ ویمن اے ٹیم نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

پاکستان کرکٹ ویمن اے ٹیم نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
5 سی این اسپورٹس ۔
پاکستان کے ویمن کرکٹ اے ٹیم نے سہہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرا لیا۔
یہ کرکٹ سیریز لاہور قدافی اسٹڈیم میں کھیلا۔ ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 97 رنز بنائے

پاکستان ویمن کرکٹ اے ٹیم نے 97 کے تعاقب میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر ۔15۔5 اؤور میں 98 رنز بنا کر سیریز جیت لیا۔ پاکستان کرکٹ ویمن اے ٹیم کے شوال ذولفقار نے39 کی شاندار اننگز کھیلی ، اور انہیں میچ آف دی میچ قرار دے دی گئی ۔
سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز لاہور قدافی اسٹڈیم میں سموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔
اختتامی تقریب میں چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے بھی شرکت کی
cricket news, Pakistan Cricket Women’s A team won the Tri-Twenty T20 series and took the title.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں