electricity bill 243

گلگت میں صارف کو تقریباً 130 ملین روپے کا بجلی کا بل موصول
Consumers in Gilgit received an electricity bill of around Rs 130 ً Million
تفصیلات کے مطابق گلگت میں صارفین کو تقریباً 130 ملین روپے کا بجلی کا بل موصول ہوا ہے

سیکرٹری پاور نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ بل ڈیٹا انٹری کی غلطی کا نتیجہ ہے۔ “ڈیٹا انٹری آپریٹر کو معطل کر دیا گیا ہے اور انکوائری کا بھی حکم دیا گیا ہے۔”
Consumers in Gilgit received an electricity bill of around Rs 130 million

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت میں صارف کو تقریباً 130 ملین روپے کا بجلی کا بل موصول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں