زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار مجروح کرنا خلاف اقدامات ہے چئیرمین تحریک انصاف

زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار مجروح کرنا خلاف اقدامات ہے چئیرمین تحریک انصاف
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا
Chairman Tehreek-e-Insaf Imran Khan wrote a letter to the Chief Justice of Pakistan
دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل
دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ
چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کے کسٹوڈین کے طور پر زیر حراست افراد کے عزت اور وقار کے تحفظ کی اپیل
زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار کے خلاف اقدامات آئین کے آرٹیکل 9 , 10A اور 14 کی خلاف ورزی ہیں – چئیرمین تحریک انصاف

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں