ایشیا کپ 2023، انڈیا کا ٔپاکستان کو جتنے کے لئے 157 کا ٹارگٹ ، پاکستان ٹیم کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ 2023، انڈیا کا ٔپاکستان کو جتنے کے لئے 157 کا ٹارگٹ ، پاکستان ٹیم کی بیٹنگ جاری
Asia cup 2023, cricket news,
5 سی این نیوز ویب
ایشیا کپ 2023 کے سپر فور کے مرحلے کے میچ میں پاکستان کا انڈیا کت ساتھ مقابلہ جاری ہے ، گزشتہ روز بارش کے وجہ سے میچ روک دیا تھا، لیکن اج ٹیم انڈیا نے میچ کےشروع کیا اور رنز کے پہاڑ کھڑا کر دیا،انڈیا نے 2 وکٹوں‌کے نقصان پر 357 رنز بنا دیا .
Asia cup 2023, cricket news,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں