ایشیا کپ 2023، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ، 221 رنز ، 5 کھیلاڑی اوٹ

ایشیا کپ 2023، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ، 221 رنز ، 5 کھیلاڑی اوٹ
asia cup 2023 cricket news live score asia cup
5سی این نیوز ویب
ایشیا کپ 2023، شیڈول 2023، ایشیا کپ سپر فور مرحٌلے میں‌آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے جاری ہے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بیٹنگ میں‌مشکلات کا سامنا ہے.
ایشیا کپ شڈول ، ایشیا کپ میچ کولمبو میں‌کھیلا جا رہا ہے. میچ کا ٹاس بارش کی وجہ سے تاخیر ہو گیا. اس تاخیر کی وجہ سے میچ 45،45 اوور کے لئے کر دیا .میچ کے 28 اوور میں‌پھر بارش ہو گئی تو میچ کا دورانیہ کم کے 42، 42 اوور کا کر دیا گیا ہے.پاکستان کے اوپنگ انتہائی محتاط انداز سے شروع کرنے کے باوجود پہلا وکٹ 9 اوورز میں‌گر گیا.فخر زمان 4 رنز 11 گیندوں پر بنا کر بولڈ ہو گیا، اور قومی ٹیم کے کپتان 35 گیندوں پر 29 رن بنا کر اوٹ ہو گئے.
پاکستانی ٹیم نے لاگھڑاتی بیٹنگ کو ااہستہ اہستہ سبھال لیا اور 5 کھیلاڑویو ں کے نقصان پر 221 رن بنا دئے ہیں‌ابھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور 2 اوور باقی ہے.
asia cup 2023 cricket news live score asia cup

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں