ایشیا کپ 2023، پاکستان نے سری لنکا کو 253 کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ 2023، پاکستان نے سری لنکا کو 253 ہدف دے دیا
Asia cup 2023, cricket news, cricket schedule, live score
ایشیا کپ 2023، شیڈول میچ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 253 کا ہدف دے دیا. قومی ٹیم کے نے سری خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 7 کھیلاڑیوں‌کی نقصان پر سری لنکا کو 253 کا ہدف دے دیا.پاکستانی مشکلات بیٹنگ کو محمد رضوان اور افتخار احمد نے بہت عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 253 بنا دیا. محمد رضوان نے 73 بالوں‌پر 86 رن بنا دیے. محمد رضوان کے ساتھ دیتے ہوئے محمد شاہین شاہ نے ایک بال پر ایک رن بنا کر ناٹ اوٹ رہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں