Accident agian 360

شاہراہ قراقرم پر آج پھر حادثہ
Another accident today on the Karakoram highway
تفصیلات کے مطابق شاہراہ قراقرم گیس کے مقام پر آئل ٹینکر حادثے کا شکار
زرائع کے مطابق آئل ٹینکر راولپنڈی سے سکردو کی جارہے تھے
آئل ٹینکر حادثے سے روڈ بلاک اور مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ اس میں‌کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

50% LikesVS
50% Dislikes

شاہراہ قراقرم پر آج پھر حادثہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں