IMG 20230601 WA0025 786

یونین کونسل داسو کے عوام کا درینہ مطالبہ ایمبولینس کا ایشو بھی حل ہوا

۔ یونین کونسل داسو کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا اور کئی عرصے سے علاقے کے لوگ مختلف نمائندوں سے مطالبہ کرتے آرہے تھے کہ ان کے علاقے کے لئے ایک ایمبو لینس فراہم کیا جائے تا کہ علاقے کے لوگ ایمرجینسی، شدید بیماری اور زچہ و بچگی کی صورت حال میں بروقت RHCs اور RHQ تک پہنچ سکیں۔ کیونکہ ان علاقوں میں پسماندگی کے ساتھ ساتھ دور افتادہ علاقہ ہے جہاں علاج معالجہ کا کوئی خاص سہولت نہیں ہے اور کئی قیمتی جانیں ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو سکتی ہے۔ آج جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب نے اپنے ہاتھوں سے یونین کونسل داسو کو ایک ایمبولینس فراہم کرکے اپنا ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

یونین کونسل داسو کے عوام کا درینہ مطالبہ ایمبولینس کا ایشو بھی حل ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں