گلگت پولیس گشت کے دوران ایک شخص سے 70 گرام چرس برآمد

گلگت پولیس گشت کے دوران ایک شخص سے 70 گرام چرس برآمد
رپورٹ 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق گلگت پولیس ایس ڈی پی او سٹی سرکل صاحب کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ SIP ولی اللہ صاحب و عملے نے دوران گشت یادگار چوک ہر دو مشکوک اشخاص مسمی فیضان اللہ سکنہ یادگار محلہ گلگت کے تلاشی لینے پر شخص مذکور کے جیب سے 40 گرام چرس جبکہ دوسرا شخص جاوید ولد بشیر سکنہ استور کے جیب سے 30گرام چرس جوکہ فروخت آور پینے کے غرض رکھا تھا برآمد ہوا ۔

برآمد شدہ چرس کو قبضے پولیس میں لیا جاکر ملزمان کے خلاف مقدمہ علت نمبر7/23اور 9/23بجرائم 3/4ایکٹ منشیات قائم کر کے ملزمان کو بند حوالات کیا گیا۔
ملزمان سے تحقیقات جاری ہے مزید انکشافات متوقع ہے ۔
حکام بالا نے ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ و عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں