کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری ، 2 روپے یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان

کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری ، 2 روپے یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان
کراچی 5سی این ۔ نیپرا کے اعلامیہ کے فی یونٹ کمی کا اطلاق اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی ۔ کراچی کے عوام کو اس کمی سے 3 ارب 60 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
نیپرا نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک اپنے وسائل سے 32 روپے 96 پیسے فی یونٹ بجلی بنا رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں