کراچی کے سی ویو بیچ دو دریا پر مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر لاپتہ ہوگئی

کراچی کے سی ویو بیچ دو دریا پر مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر لاپتہ ہوگئی
کراچی: سارہ ملک نامی لڑکی پکنک کے مشہور مقام کراچی کے سی ویو بیچ دو دریا پر مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر لاپتہ ہوگئی۔
22 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر کراچی کے سی ویو بیچ میں چھلانگ لگا دی تاہم اس کی لاش تاحال نہیں ملی، پراسرار واقعہ توجہ اس وقت پکڑا جب اس کا شناختی دستاویزات والا بیگ دو دریا کے قریب سے برآمد ہوا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم سی ویو بیچ پہنچی اور پراسرار واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 22 سالہ سارہ ملک ولد ابرار احمد اورمحمودآباد اعظم بستی کی رہائشی کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ جانوروں کے ہسپتال میں کام کرتی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں