PSL 2024 پی ایس ایل 2024 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی

PSL 2024 پی ایس ایل 2024، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔

PSL 2024 پی ایس ایل 2024،راولپنڈی میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی پہلے تو ایک بار پھر صائم ایوب اور کپتان بابر اعظم نے اپنی ٹیم کو 84 رنز شروع میں ہی دئے
PSL 2024 پی ایس ایل 2024، صائم ایوب بائیس گیندوں پر 46 رنز بنا کر آوٹ ہوئگئے انہوں نے پانچ چھکے اور تین چوکے لگائے۔
PSL 2024 پی ایس ایل 2024، بابر اعظم نے چالیس گیندوں پر 64 رنز بنائے جس میں سات چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔
حسیب اللہ خان کے 31 اور رومین پاول کے 23 رنز نے بھی ٹیم کے بڑے تارگٹ میں کردار ادا کیا۔
یوں پشاور نے مقررہ اوورز میں 204 رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے 3 وکٹیں لیں جبکہ کرس جورڈننے 2 وکٹیں حاصل کی
پوری ٹیم مقرر اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز ہی بنا سکی۔
PSL 2024 پی ایس ایل 2024 ملتان کے افتخار احمد سب سے کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 60 رنز اسکور کیے لیکن ان کی شاندار ہٹنگ بھی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکی، جبکہ کپتان محمد رضوان 32 رنز بنا سکے۔
پشاور کے عامر جمال نے 2 جبکہ مہران ممتاز اور نوین الحق نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
PSL 2024. PSL 2024 match live update, PSL table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں