پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں ممکنہ تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے حکومتی ایوانوں میں ہلچل ۔

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں ممکنہ تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے حکومتی ایوانوں میں ہلچل ۔
لاہور ۔ 5 سی این۔ وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی ہنگامی اجلاس کو شرکت کیلئے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ اور مسلم لیگ ن کے صوبائی و وفاقی وزراء اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اور پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے کیسے بچایا جا سکے ۔ اجلاس آج لاہور وزیر اعظم کے رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔ جس پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے ۔ اور یہ مشاورتی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں