پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ،نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!اسلام آباد ن لیگ کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہےجس دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شہباز شریف گورنر پنجاب کو اہم ہدایات جاری کریں گے،مارچ یا اپریل میں ممکنہ انتخابات پر ن لیگ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ وزیراعظم کا آصف زرداری سے بی ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہےجس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔۔۔