پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ کیسے لیا، نواز شریف اور مریم نواز صوبائی قیادت پر برہم۔

پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ کیسے لیا، نواز شریف اور مریم نواز صوبائی قیادت پر برہم۔
5CN نیوز اسلام آباد۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی پر نواز شریف اور مریم نواز نے صوبائی قیادت پر برہمی کا اظہار کیا۔ نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ طلب کرلی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کو بتایا گیا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 7 ارکان رابطے میں ہیں،اس پر نواز شریف کا صوبائی قیادت سے سوال، کہا کہ سات ارکان کو منیج کیوں نہیں کیا گیا؟
ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹ چیف آرگنائزر مریم نواز کو بہجوادی گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے رات گئے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، پنجاب اسمبلی کے 186 ارکان نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں