پاکستان کرپشن کے رینکنگ میں 100 نمبر سے نیچے چلا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان

نیب کے قوانین میں تبدیلی ، پاکستان کرپشن کے رینکنگ میں 100 نمبر چلا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت پر ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم کے بعد پاکستان کرپشن کے رینکنگ میں 100 سے نیچے چلا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سماعت کرتے ہوئے انہتائی اہم ریمارکس دیئے ہیں ۔ نیب ترامیم اسمبلی نے کیں۔ جو مکمل ہی نہیں ۔ اس نکتے پر قانون نہیں ملا۔ نامکمل اسمبلی قانون سازی کیسے کر سکتی ہے۔ سیاسی حکمت عملی کے باعث آدھی سے زائد نے بایئکاٹ کر رکھا ہے۔۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کہ نیب قوانین میں ترمیم کرنے والوں کو ہی فائدہ ہوا ہیں ۔ بینڈ افراد کی دی گئی لائن پر پوری پارٹی چل رہی ہے۔ نیب ترامیم کرنے سے کچھ بااثر لوگوں کو فائدہ ہوا ہے ۔ نیب کے قوانین میں ترمیم سے ذات کو فائدہ ہوا ہے نہ عوام کو۔ ایسی صورت حال میں عدالیہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر تماشا دیکھے۔ نیب ترامیم کو بغیر کسی بحث مباحثے جلد بازی میں پاس کرایا گیا ۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا۔ ماضی میں ریکوڈک اور پاکستان اسٹیل ملز کے فیصلے عدالت نے اچھی نیب قانون بنائے ۔ اس سے کرپشن نہیں پکڑ سکے اور غلط فائدہ اٹھایا گیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ۔ ملک کی بہت سے معاملات میں بہتری آئے ہیں ۔ میڈیا آزاد ہے وہ سچ کو سامنے لے کر آتے ہیں ۔ روان سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کرپشن کی ریکنگ میں 80 فیصد پر تھا۔ نیب ترامیم کے بعد ملک میں کرپشن تیزی سے بڑھ گئی ہے ۔ جس سے سٹسم تباہ ہو چکا یے۔ یہ مفادات کے ٹکراؤ پر کلعدم قرار دے سکتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں