پاکستان فوج کمان تبدیلی تقریب کا شیڈول جاری.

پاکستان فوج کمان تبدیلی تقریب کا شیڈول جاری.
راولپنڈی ، 5سی این۔ کمان تبدیلی کے تقریب کا شیڈول جاری کر دیا۔ بروز منگل راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد ہو گا۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چھڑی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل قمر باجوہ پاکستان کے سولہویں آرمی جبکہ جنرل عاصم منیر پاکستان کے سترہویں بطور آرمی چیف فرائض سر انجام دیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں