وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل سے امریکا کا دورہ پر جایئں‌گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل سے امریکا کا دورہ کریں گے ۔
اسلام آباد 5 سی این۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل امریکہ کا دوہ کریں گے دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔ وزیر خارجہ کا دورہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نیویارک میں جی 77 اور چین کی وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ وزیر خارجہ یو این سیکرٹری جنرل اور امریکی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے ۔ امریکی امن و سلامتی کے موضوع پر اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے مباحثے میں بھی شرکت کریں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں