نئے آرمی چیف کو نشان امتیاز سے نوازا گیا
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے نئے آرمی چیف عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیف ساحر شمشاد کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
ایوان صدر اسلام آباد میں میں اعزازات دینے کی تقریب ابھی جاری ہیں ، وزیراعظم بھی تقریب میں شامل ہیں۔
۔




