ملک ڈیفالٹ نہیں ہونگے وزیر اعظم ۔

ملک ڈیفالٹ نہیں ہونگے وزیر اعظم ۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔ جو یہ خواب دیکھتے تھے وہ اب اسمبلیاں توڑنے کا رہے ہیں ۔ ملکی معیشت کے بہتری کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ ملک کے کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے ۔ ملک کے ساتھ وفاداری کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب ملک ترقی کرنے لگ جاتا ہے تو فسادی لشکر لے کر آجاتے ہیں ۔ ایک ایجنڈے کے تحت ملک کو معاشی عدم استحکام پیدا کر دیا۔ پاکستانی عوام پر رحم کریں ۔ پاکستان کو آگے لے کر جانے کیلئے میثاق معیشت کی اہم ضرورت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں