ماسکو سے بھارت آنے والےمسافر طیارے میں بم کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی۔

ماسکو سے بھارت آنے والےمسافر طیارے میں بم کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی۔۔
روس کے شہر ماسکو سے بھارتی شہر گوا آنے والے پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔۔طیارے میں عملے سمیت244 افراد سوار تھے۔

پاکستانی میڈیا “5CNنیوز”کے مطابق روس کی فضائی کمپنی “ازور ایئر ” کی پرواز ماسکو سے بھارت کے شہر گوا جا رہی تھی ۔۔طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 244 افراد سفر کر رہے تھے ۔۔لینڈنگ سے کچھ وقت پہلے گوا ایئرپورٹ ٹریفک کنٹرول(اے ٹی سی) کو طیارے میں بند کی موجودگی کی اطلاع دی گئی ۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں