مارشل لاء لگانے کا شوق ہے تو لگادیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، عمران خان

مارشل لاء لگانے کا شوق ہے تو لگادیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، عمران خان

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مشرف کے مارشل لاء انتی گری ہوئی حرکتیں نہیں ہوئی تھی جو اب ہو رہے ہیں
میڈیا کو ہاتھ میں لینے کیلئے اس چھے ماہ میں ہر طریقہ استعمال کیا گیا حالانکہ پرویز مشرف کے مارشل لاء میں کبھی صحافت پر پابندی، دھمکی اور FIR نہیں دیکھیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پر دکھاوے والی سیٹ اپ تھوپ کر بیٹھے ہیں، جب لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل ہونگے بزدل لوگ برداشت نہیں کر پائیں گے۔ ہم آئین اور قانون کے تحت رہیں گے اسلام آباد میں کوئی انتشار نہیں ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں