لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید قبل از وقت رٹائرمنٹ ، وزیر اعظم نے فوری منظور کر لیا

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید قبل از وقت رٹائرمنٹ ، وزیر اعظم نے فوری منظور کر لیا
آرمی چیف کے تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آرمی بننے کے چوتھے سینئر ترین افسران میں سے تھا۔ جب وزیر اعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تعینات کیا تو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از رٹائرمنٹ کیلئے درخواست دے دیا تھا۔ جو ڈی ایچ کیو سے اپروول کے بعد وزیر اعظم نے بھی فوری منظور کر لیا گیا ہے۔ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ رہ چکے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں