لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پارٹی چیرمین سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پارٹی چیرمین سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دیا۔
5 سی این نیوز ویب لاہور ۔
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیرمین سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست غیر میسر قرار دے کر خارج کر دیا گیا ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے استفسار کیا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن نے نااہلی کے بعد عدالت نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ ۔ عدالت نے درخواست گراز سے کہ آپ الیکشن کمیشن میں بھی درخواست دائر کر رکھے ہیں تو عدالت کیوں آئے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں