قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں اہم فیصلوں کی اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق ۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں اہم فیصلوں کی اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق ۔
اسلام آباد 5سی این نیوز ویب ۔

اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ہوا جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کیں ۔ عسکری قیادت کی جانب سے قومی سلامتی اور ملکی سیکورٹی پر بریفننگ دی گئ ۔ جس کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت پر ارکان کو بریفننگ دی گئی ۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اعلامیہ جاری کرنے اتفاق کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں