فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ، سعودی عرب نے فیورٹ ارجنٹائن کو تاریخی شکست دے دی ۔

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا آپ سیٹ ، سعودی عرب نے فیورٹ ارجنٹائن کو تاریخی شکست ۔
فیفا ورلڈ کپ میں بڑا آپ سیٹ سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو گول سے شکست دے دیا۔ قطر کے کوسیل سٹیڈیم میں گروپ سی مقابلہ سعودی عرب نے فتح حاصل کر کیا۔ پہلے ہاف میں ارجنٹائن کے صالح الصالح نے پہلا گول کر گیم لیا تھا۔ دوسرے ہاف میں ارجنٹائن اپنے کامیابی برقرار نہیں رکھ سکے اور سعودی عرب نے دو گول کر کے شاندار فتح حاصل کر لیا۔ 100 منٹ کے کھیل میں ارجنٹائن نے بھرپور گول کوشش کی. لیکن سعودی عرب کے مظبوط دفاع کی وجہ سے ناکام رہے ۔ سعودی عرب نے جیت اپنا نام کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں