عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ ، فائرنگ کرنے والا کون تھا۔ ویڈیو سامنے اگیا

عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ ، فائرنگ کرنے والا کون تھا۔ ویڈیو سامنے اگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران عمران خان لاہور سے لانگ مارچ لے کر آج ساتواں دن تھا۔ ان کا مرکز اسلام آباد تھا۔
آج ان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور عمران خان ، فیصل جاوید ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل زخمی ہو گئے ہیں ۔ اور مزید 4 کارکنان بھی زخمی ہوئے تھے ۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ایک اطلاعات کے مطابق چیرمین تحریک انصاف کے پاؤں پر گولی لگی ہے۔ اور وہ بھی شدید زخمی ہو چکا۔ پارٹی کے مطابق ان کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے
پارٹی ذرائع کے مطابق عمران کے ٹانگ پر تین گولی لگی ہے۔ لیکن وہ خطرے سے باہر ہے ۔ اور پارٹی کارکنوں کو دعا کی اپیل کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں