عمران خان کے الزامات ناقابلِ قبول ہیں، آئی ایس پی آر

مران خان کے الزامات ناقابلِ قبول ہیں، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ریایکشن سامنے آیا ہے۔

پاک فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان کے پاک آرمی کے خلاف بے بنیاد اور الزامات تراشی ناقابل قبول ہیں،

آئی ایس پی کے مطابق پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹپلیشمنٹ اور افسران کے خلاف الزامات لگائے جو کہ غیر ضروری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ الزام تراشیوں سے فوجیوں کو داغ دار کیا جا رہا ہے، کسی کو بھی افسران کی بے عزتی کی اجازت نہیں ہے ادارہ اپنے افسروں اور سپاہیوں کی حفاظت کرے گا۔
حکومت سے اپیل کی گئی ہے پاک فوج کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں