عمران خان نے جو نفرتوں کی آگ بھڑکائی، اب خود جلنے والے ہیں: فضل الرحمان

عمران خان نے جو نفرتوں کی آگ بھڑکائی، اب خود جلنے والے ہیں: فضل الرحمان
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے رہنما فضل رحمان نے کہا کہ عمران نے دینی ٹچ دے کر لوگوں کو گمراہ اور مذہبی جذبے کو فروغ دیا۔فصل الرحمن نے مذید کہا کہ پولیٹیکس میں مذہبی جنونیت کا دوغلا استعمال انہیں لے ڈوبے گا، ملزم نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ عمران نیازی اسلام کی توہین کے مرتکب ہوئے،عمران خان بنا انکوائری الزام لگا کر تفرقہ پھیلا رہے ہیں۔
عمران خاں پر ہونے والے حملے کی اعلیٰ سطح کی تحقیق ہونا چاہئے
ایسے حادثے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا خطرناک ہو سکتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں