عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی. ایاز صادق

عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی.
رہنما مسلم لیگ ن و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی، یہ سب ڈرامہ بازی ہیں اگر نمبرز پورے ہوتے تو گورنر کے کہنے پر اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ کیوں نہیں لیا۔
مزید ان کا کہنا تھا کہ 1947 سے 2018 تک قرض 30 ارب تھا اور 2018 میں عمران خان کی حکومت آئی تو 44 دنوں کے اندر قرض 60 ارب تک لے گیا۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے آئی ایم ایف سے ایسے معاہدے کیے جس سے پاکستان میں مہنگائی آئی اور گردشی قرضے بھی بڑھ گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں