IMG 20221024 WA0042 716

عزیقہ ڈینیئل نے اسکردو کو اپنی منفرد اسٹائل میں ایکسپلور کیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عزیقہ ڈینیئل کو حال ہی میں سکردو بلتستان کے خوبصورت وادیوں میں دلفریب نظارون سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا
گلگت بلتستان خاص طور پر سیر و تفریح کے اعتبار سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنامقام رکھتا ہے جہاں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے لوگ تفریح کے لیے آتے ہیں عزیقہ ڈینینل کو بھی آج کل سکردو میں دیکھا جاسکتا ہے،

عزیقہ ڈینیل ایک مشہور پاکستانی ٹی وی ڈرامہ سٹار ہیں۔ وہ 28 سال سے پاکستان شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

عزیقہ ڈینیئل نے اسکردو کو اپنی منفرد اسٹائل میں ایکسپلور کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں