ضمنی انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ساتھ نشستوں پر سب سے آگے ۔

چارسدہ ضمنی انتخابات
عمران خان 5185 ووٹ لے کر کامیاب
ایمال ولی 3976 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پشاور ضمنی انتخابات
عمران خان 17202 ووٹ لے کر کامیاب
غلام بیلور 9255 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

‏NA 108 فیصل آباد رانا ثنا اللہ اپنے گھر سمن آباد کے پولنگ سٹیشن ہار گئیے
عمران خان 983 جبکہ پی ڈی ایم 540

ضمنی انتخابات این اے 22
عمران خان 4137 ووٹ سے کامیاب
مولانا محمد قاسم 3897 JUI ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

این اے 157 ملتان
پی پی کے علی موسیٰ گیلانی 8418ووٹ لے کر پہلے نمبر پر،
پاکستان تحریک انصاف کی مہربانو قریشی6529ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں