شغرتھنگ روڈ کی تعمیر معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے ، کاظم میثم

شغرتھنگ روڈ کی تعمیر معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے ، کاظم میثم

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے کا کہنا تھا کہ شغرتھنگ روڈ آنے والے نسلوں کو تبدیل کرکے رکھنے والے سب سے بڑے منصوبے ہیں، اس پروجیکٹ سے یہاں معاشی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگے

مزید کہنا تھا کہ شغرتھنگ شاہراہ کے متاثرین کے تمام تر تحفظات دور کرلئے جائیں گے اس میگا پراجیکٹ پر اربوں روپے خرچ ہونگے اور جب تک متاثرین کے گلے شکوے دور نہیں ہونگے تب تک ان کے حصوں میں کام شروع نہیں کریں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں