سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل ، سپریم کورٹ آف پاکستان کا از خود نوٹس ۔

سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل ، سپریم کورٹ آف پاکستان کا از خود نوٹس ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی از خود نوٹس لیتے ہوئے ۔ وزارت داخلہ ، وزارت خارجہ اور وزارت اطلاعات کے سکریٹریز کو نوٹس جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے سر براہی میں 5 رکنی بینچ آج بارہ بجے سماعت کرے گا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں