سیمی فائنل میچ پاکستان بمقابلہ برازیل

سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ دوہا قطر 2022
پاکستان ٹیم نے برازیل سے پینلٹی ککس پر میچ جیت لیا، مین آف دی میچ عبداللہ گول کیپر۔
پاکستان ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں