سابق صدر آصف زرداری کا چوہدری شجاعت حسین کا ملاقات ۔

سابق صدر آصف زرداری کا چوہدری شجاعت حسین کا ملاقات ۔
سابق صدر آصف زرداری کا چوہدری شجاعت حسین کے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی اعلان کے بعد پی ڈی ایم حکومت اسمبلیاں تحلیل ہونے بچانے کیلئے گزشتہ روز لاہور میں پی ڈی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹاسک دیا تھا۔ وہ اس سلسلے میں آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں