زخ کمپٹیشن آج پندرہ اکتوبرکو جربہ ژھو پر ٹھیک 12 بجے شروع ہوگا، Cold dessert edition 2022

سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ایونٹ کا چوتھا اڈیشن جاری، ڈپٹی کمشنر شگر کیپٹن ریٹاٸرڈ شہریار شیرازی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق زخ کمپٹیشن آج پندرہ اکتوبرکو جربہ ژھو پر ٹھیک 12 بجے شروع ہوگا، جس میں پاکستان بھر سے اور مقامی لوگ شرکت کریں گے،
شگر 15 اکتوبر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی 2022
آج جربہ ژھو (Blind Lake) پر زخ مقابلہ (Rafting) اور دفنگ (Archery) کا میدان سجنے والا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں