دنیا کی کُل آبادی پورے 8 ارب ہوگئی

دنیا کی کُل آبادی پورے 8 ارب ہوگئی
آج 15 نومبر کو دنیا کی کل آبادی پورے آٹھ ارب سے. بھی زائد ہو گئے ہیں،
اقوام متحدہ نے آٹھ اربواں انسان کے دنیا میں آنے کے وقت کو جانچن پرتال کے لیے آفیشل ویب سائٹ پر کاؤنٹ ڈاؤن بھی شائع کیے تھے اور آج کے اس مخصوص دن کو اسی حوالے سے ’’ڈے آف 8 بلین‘‘ مطلب آٹھ ارب کا دن قرار دیا تھا۔
اقوام متحدہ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر کاؤنٹ ڈوان بھی ایڈ کیا گیا تھا البتہ اب تک یہ نہیں کہ سکا کہ یہ اعزاز کس نام آیا ہے۔ اس لیے کئی مختلف دعوے منظر عام پر آر رہے ہیں ۔
جو مناظر سامنے آرہے ہیں ان میں سے سب سے قریب فلپائن کے شہر منیلا کے ہسپتال ہونے والی بچی ہے جو کہ رات کو 1:29 منٹ پر ہوئی تھیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں