دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی فیس میں اضافہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی فیس میں اضافہ
: گلگت بلتستان فنانس ایکٹ میں ترمیم ، کوہ پیمائی کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ ذرائع

گلگت : دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی فیس میں اضافہ ۔ ذرائع

گلگت : غیرملکی کوہ پیماؤں کے لئے فیس 7200 ڈالرز سے بڑھا کر 12 ہزار ڈالرز کر دی گئی۔ ذرائع

گلگت : ملکی کوہ پیماؤں کے لئے فیس 7200 روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دی گئی۔ ذرائع

گلگت : 8 ہزار سے 8500 میٹر بلند پہاڑوں پر چڑھنے کی فیس میں بھی اضافہ

گلگت : غیر ملکی کوہ پیما مذکورہ بلندی کے پہاڑ چڑھنے کے لئے 5400 ڈالرز کی بجائے 9500 ڈالرز ادا کریں گے۔ ذرائع

گلگت : ملکی کوہ پیما 5400 کی بجائے اب 25ہزار روپے فیس دیں گے۔ ذرائع

گلگت : 7500 میٹر سے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی کی فیس غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لئے 2400 ڈالرز سے بڑھا کر 4 ہزار ڈالرز کر دی گئی۔ ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں