خاتون کے ساتھ زیادتی، کرکٹر آسٹریلیا سے گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی، کرکٹر آسٹریلیا سے گرفتار
سڈنی : ( 5CN ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 سری لنکن ٹیم کے کرکٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کو خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
سری لنکن بورڈ کے ترجمان کے مطابق کرکٹر کو ساتھ نومبر کو عدالت میں لے جائیں گا، سری لنکا کرکٹ بورڈ اپنی طرف سے معاملے کی انکوائری بھی کریں گے، اگر دنوشکا گوناتھیلاکا قصور نکلا تو اس کے لیے سخت نتائج سے گزرنا ہوگا

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلاکا پر 29 سالہ خاتون نے جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہوا ہے

خاتون کے مطابق دنوشکا سے گپ شپ ایپ کے ذریعے ہوئی، آسٹریلین خاتون کا دنوشکا گوناتھیلاکا پر چار دفعہ جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے، یہ. واقعہ ہفتے کو ایک رہائشی پر پیش آئے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں