حکومت نے ایل پی جی کی قیمت فی کلو 12 روپے کر دیا۔

حکومت نے ایک پی جی کی قیمت فی کلو 12 روپے کر دیا۔
اسلام 5سی این۔ اوگرا نے غریب کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی 12 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139 اور کمرشل کی قیمت 535 روپے اضافہ کر دی۔ ایل پی جی فی کلو 216 روپے اور گھریلو سلنڈر 2548 اور کمرشل 9804 روپے میں ملک بھر میں مہیا کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں