WhatsApp Image 2023 01 16 at 5.52.19 PM 505

بلدیاتی انتخابات کراچی کا حتمی فیصلہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

تفصیلات کے مطابق کل ہونے والے سندھ اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان کے مختلف پارٹیوں نے حصہ لیا،

جن کے حتمی فیصلے درجہ زیل ہیں

پیپلزپارٹی 58 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے
جماعت اسلامی 31 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کی صرف 26 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر نمایاں

مسلم لیگ ن کی 4
جے یوآئی ، تحریک لبیک اور آزاد امیدوار ایک ایک یوسی
البتہ بائکاٹ کے باوجود ایم کیو ایم پاکستان 1 یوسی جیتنے میں کامیاب ہوگئے

50% LikesVS
50% Dislikes

بلدیاتی انتخابات کراچی کا حتمی فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں